villagetv info

villagetv info,The main purpose of this website is to promote beautiful village side life, beautiful, village ,culture and peace loving beautiful, farming, life and food and village gaming and music and beautiful village picture,village news.

https://www.idealvisioneducation.com/

جنت میں اپنے حصے کا پودا لگاؤ نبی رحمت کے ایک جلیل القدر شاگرد، سیدنا ابوہریرہؓ ایک پودا لگا رہے تھے آپ کا ادھر سے گزر ہوا.... تو آپ نے پوچھا: اے ابوہریرہؓ یہ کیا لگا رہے ہو! فرماتے ہیں میں نے عرض کیا: حضور! ایک پودا ہے وہ یہاں لگانا چاہتا ہوں۔ آپ نے یہ سنا تو ارشاد فرمایا: کیا میں تمہیں اس سے بہتر پودا نہ بتاﺅں؟ سبحان اللہ، الحمدللہ، لاالٰہ الا اللہ، اللہ اکبر.... ان میں سے جو بھی پڑھو گے جنت میں تمہارے لیے اس پودے سے بہتر پودا یا ایک درخت لگا دیا جائے گا۔

CLICK HERE بھی جنت میں اپنے حصے کا پودا لگاؤ نبی رحمت کے ایک جلیل القدر شاگرد، سیدنا ابوہریرہؓ ایک پودا لگا رہے تھے آپ کا ادھر سے گزر ہوا.... تو آپ نے پوچھا: اے ابوہریرہؓ یہ کیا لگا رہے ہو! فرماتے ہیں میں نے عرض کیا: حضور! ایک پودا ہے وہ یہاں لگانا چاہتا ہوں۔ آپ نے یہ سنا تو ارشاد فرمایا: کیا میں تمہیں اس سے بہتر پودا نہ بتاﺅں؟ سبحان اللہ، الحمدللہ، لاالٰہ الا اللہ، اللہ اکبر.... ان میں سے جو بھی پڑھو گے جنت میں تمہارے لیے اس پودے سے بہتر پودا یا ایک درخت لگا دیا جائے گا۔ (ابن ماجہ، کتاب الادب) فائدہ: رسول کریم نے دنیا کی جانب سے توجہ ہٹا کر آخرت کی جانب اور دنیا کے افعال سے آخرت کے اعمال کی جانب ان کا رخ پھیر دیا۔ اور دنیا کی چیزوں سے محبت کرنے کی بجائے آخرت کی چیزوں سے محبت کا یہ سبق حضرت ابوہریرہ کی وساطت سے پوری امت کو دیا ہے۔

Translate

Popular Posts

CLICK HEREWelcome to my Website Ideal Vision Education Technical

CLICK HEREکسان کی قدر کیوں نہیں اور وہ فقیر سے بھی بدتر کیوں ہے

Jul 1, 2019

درخت لگانے سے جانوروں اور انسانی صحت پر کیا اثرات ہوتے ہیں آج میں اس موضوع پر بات آپ کے ساتھ کروں گاHow do trees affect the animals and human health today? I will talk to you on this topic today


درخت لگانے سے جانوروں اور انسانی صحت پر کیا اثرات ہوتے ہیں آج میں اس موضوع پر بات آپ کے ساتھ کروں گا
How do trees affect the animals and human health today? I will talk to you on this topic today
          
          ایک درخت 30 انسانوں کو آکسیجن مہیا کرتا ہے اور اسی کے ساتھ کافی مقدار میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کو ختم کرتا ہے اور ماحول کو صاف 
کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
A tree provides 30 oxygen to a person, and eliminates carbon dioxide in considerable quantity and plays an important role in cleaning the environment.
درخت لگانے کےفائدہ
The tree gives the oxygen to the tree Home gives the animals the environment makes the atmosphere beautiful and pleasant; humans get a lot of benefits from the trees as it saves the atmosphere from being polluted.
درخت انسان کو آکسیجن دیتا ہے گھر جانوروں کو دیتا ہے ماحول کو خوبصورت
   اور خوشگوار بناتا ہے انسان کو درختوں سے بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں جیسے کہ یہ ماحول کو آلودہ ہونے سے بچاتا ہے
Pollution is increasing due to the lack of trees, due to which the ratio of pollution in our country is increasing if the proportion continues to grow so that percentage of people will suffer from cancer and besides this, Thirsty and    the biggest reason for this will not be healthy, the lack of forest in our country, which we all have to meet, is my brother, I request you all the elders that you are all together to make a plant your own home. Understand and get lucky to your country if you make your country strong, then you will see your future generations looking at a beautiful and beautiful country.

درختوں کی کمی کی وجہ سے آلودگی میں اضافہ ہورہا ہے جس سے ہمارے ملک میں آلودگی کا تناسب بڑھ رہا ہے اگر یہ تناسب اسی طرح بڑھتا رہا تو 80 فیصد لوگ کینسر کے مرض کا شکار ہو جائیں گے اور اس کے علاوہ کوئی بھی انسان آپ کو تندرست اورصحت مند نظر نہیں آئے گا اسکی سب سے بڑی وجہ ہے ہمارے ملک میں جنگلات کی کمی جس کو ہم سب نے مل کے پورا کرنا ہے میرے بھائیو میرا آپ کو سب بزرگوں کو گزارش ہے کہ آپ سب مل کر ایک پودا اپنا ملکی فریضہ سمجھتا لگائے اور اپنے ملک کو سرسبز              بنایئں     اگر آپ اپنے ملک کو سرسبز بنائیں گے تو آپ اپنے آنے والی نسلوں کو ایک خوبصورت اور سرسبز ملک دے       کے جائیں گے.


I am going to show you the pictures of a country whose wild proportion is 30 to 40% and how beautiful and healthy is the life of animals and humans
میں آپ کو ایسے ملک کی تصویریں دکھانے جا رہا ہوں جس کے جنگلات کی تناسب 30 سے 40 فیصد ہے اور وہاں کے جانوروں اور انسانوں کی زندگی کیسی خوبصورت اور صحت مند انسان ہے


Canda – 3,101,340 km2 (1,197,434 mi2) which are 31.06% of Canada’s land. Canada is the second largest country in the world and its forest area is just about the size of India.
 














There is a Canada area where trees in the tree have 31.06 thousand island coins and the health and animal health of the people you can see in these pictures themselves, how people are healthy and healthy, so my brother only four of our country The percentage of the forest consists of which is growing in a large number of population in our country, so you are requesting that you try to make your country blushful and every human is obliged to plant a tree. Only Imran Khan is not the duty of Prime Minister to go everywhere in the whole country and plant a tree. 
 Thanks All Friends

1 comment:

  1. Very good sir Allah give you health all ways so nice all people want this

    ReplyDelete