درختوں کے فوائد تصویروں ساتھ دیکھیں۔
نمبر۔1 درخت ماحول سے آلودگی کو
صاف کرتاہے
اور 30 بچوں کوآکسیجن
مہیا کرتا ہے
نمبر-2
درخت سٹرکوں کی کٹائی کی روک تھام میں اہم کردار ادا کرتےہیں۔
نمبر-3
درخت دریاوں کی کٹائی کی روک تھام
میں اہم کردار ادا کرتےہیں۔
نمبر-4 : درختوں
سے جنگلی حیات میں اضافہ ہوتا ہے اور جنگلی
جانوروں سے جنگلات کی خو بصورتی بڑھتی ہے
نمبر-5 : درختوں
سے جنگلی حیات میں اضافہ ہوتا ہے اور جنگلی پرندوں سے جنگلات کی خو بصورتی بڑھتی ہے
نمبر-6
: درختوں سے بارشوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے اور بارشوں زیادہ ہونے سے ماحول صاف ہوتا ہے
نمبر-7 : جنگلات
کی بڑی تعداد ہونے سے گرمی ہم ہو جاتی ہے اور اس کے علاوہ فضا صاف رہتی ہے۔
نمبر-7 : جنگلات
کی بڑی تعداد ہونے سے خولصبورت نظا رہ دیکھنے کو ملتا ہے او ر ملک میں سیاحوں کی تعد ادمیں اضافہ ہوتا ہے۔













No comments:
Post a Comment