وزیر اعظم عمران خان کا کلین
گرین
چیمپئن پرواگرم
وزیر اعظم عمران خان کی کلین اینڈ گرین پاکستان انڈیکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت۔
ماضی میں ڈویلپمنٹ کے نام پر لاہور کا قدرتی حسن بھی برباد کیا گیا اور یہ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شمار ہوتا ہے۔ ہمارے بچوں اور بوڑھوں کی
زندگیاں آلودگی کی زد میں آکر شدید خطرے سے دوچار ہیں۔ کلین ایند گرین مہم
نئے تروتازہ پاکستان کی بنیاد ہے


No comments:
Post a Comment