villagetv info,The main purpose of this website is to promote beautiful village side life, beautiful, village ,culture and peace loving beautiful, farming, life and food and village gaming and music and beautiful village picture,village news.
جنت میں اپنے حصے کا پودا لگاؤ
نبی رحمت کے ایک جلیل القدر شاگرد، سیدنا ابوہریرہؓ ایک پودا لگا رہے تھے آپ کا ادھر سے گزر ہوا.... تو آپ نے پوچھا:
اے ابوہریرہؓ یہ کیا لگا رہے ہو! فرماتے ہیں میں نے عرض کیا: حضور! ایک پودا ہے وہ یہاں لگانا چاہتا ہوں۔ آپ نے یہ سنا تو ارشاد فرمایا: کیا میں تمہیں اس سے بہتر پودا نہ بتاﺅں؟ سبحان اللہ، الحمدللہ، لاالٰہ الا اللہ، اللہ اکبر.... ان میں سے جو بھی پڑھو گے جنت میں تمہارے لیے اس پودے سے بہتر پودا یا ایک درخت لگا دیا جائے گا۔
No comments:
Post a Comment