villagetv info

villagetv info,The main purpose of this website is to promote beautiful village side life, beautiful, village ,culture and peace loving beautiful, farming, life and food and village gaming and music and beautiful village picture,village news.

https://www.idealvisioneducation.com/

جنت میں اپنے حصے کا پودا لگاؤ نبی رحمت کے ایک جلیل القدر شاگرد، سیدنا ابوہریرہؓ ایک پودا لگا رہے تھے آپ کا ادھر سے گزر ہوا.... تو آپ نے پوچھا: اے ابوہریرہؓ یہ کیا لگا رہے ہو! فرماتے ہیں میں نے عرض کیا: حضور! ایک پودا ہے وہ یہاں لگانا چاہتا ہوں۔ آپ نے یہ سنا تو ارشاد فرمایا: کیا میں تمہیں اس سے بہتر پودا نہ بتاﺅں؟ سبحان اللہ، الحمدللہ، لاالٰہ الا اللہ، اللہ اکبر.... ان میں سے جو بھی پڑھو گے جنت میں تمہارے لیے اس پودے سے بہتر پودا یا ایک درخت لگا دیا جائے گا۔

CLICK HERE بھی جنت میں اپنے حصے کا پودا لگاؤ نبی رحمت کے ایک جلیل القدر شاگرد، سیدنا ابوہریرہؓ ایک پودا لگا رہے تھے آپ کا ادھر سے گزر ہوا.... تو آپ نے پوچھا: اے ابوہریرہؓ یہ کیا لگا رہے ہو! فرماتے ہیں میں نے عرض کیا: حضور! ایک پودا ہے وہ یہاں لگانا چاہتا ہوں۔ آپ نے یہ سنا تو ارشاد فرمایا: کیا میں تمہیں اس سے بہتر پودا نہ بتاﺅں؟ سبحان اللہ، الحمدللہ، لاالٰہ الا اللہ، اللہ اکبر.... ان میں سے جو بھی پڑھو گے جنت میں تمہارے لیے اس پودے سے بہتر پودا یا ایک درخت لگا دیا جائے گا۔ (ابن ماجہ، کتاب الادب) فائدہ: رسول کریم نے دنیا کی جانب سے توجہ ہٹا کر آخرت کی جانب اور دنیا کے افعال سے آخرت کے اعمال کی جانب ان کا رخ پھیر دیا۔ اور دنیا کی چیزوں سے محبت کرنے کی بجائے آخرت کی چیزوں سے محبت کا یہ سبق حضرت ابوہریرہ کی وساطت سے پوری امت کو دیا ہے۔

Translate

Popular Posts

CLICK HEREWelcome to my Website Ideal Vision Education Technical

CLICK HEREکسان کی قدر کیوں نہیں اور وہ فقیر سے بھی بدتر کیوں ہے

خبریں


خبریں

’’ڈینگی کے دُشمن‘‘ مچھر تیار کرلیے گئے
        
کیلیفورنیا امریکا، آسٹریلیا اور تائیوان سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے مشترکہ تحقیق کرتے ہوئے ایسے مچھر تیار کرلیے ہیں جو ڈینگی وائرس سے متاثر نہیں ہوسکتے؛ اور نتیجتاً وہ ڈینگی پھیلانے کی وجہ بھی نہیں بنتے۔
Experts from California, the United States, Australia and Taiwan have jointly developed and as a result, do not cause dengue. mosquitoes that cannot be infected with the dengue virus This feat has been accomplished through advanced genetic engineering, which has the potential to create a unique antibody to mosquito-borne "Aedes aegypti" mosquitoes. Thanks to this antibody, these mosquitoes are capable of infecting the dengue virus, not spreading it, nor spreading it to other mosquitoes and humans 
یہ کارنامہ جدید جینیاتی انجینئرنگ کے ذریعے انجام دیا گیا ہے جس کے تحت ڈینگی پھیلانے والے ’’ایڈیز ایجپٹائی‘‘ مچھروں میں ایک خاص طرح کی اینٹی باڈی (ضد جسمیہ) بنانے کی صلاحیت پیدا کی گئی ہے۔ اس اینٹی باڈی کی بدولت یہ مچھر اس قابل ہوجاتے ہیں کہ ڈینگی وائرس نہ تو انہیں متاثر کرسکتے ہیں، نہ ان میں پروان چڑھ سکتے ہیں، اور نہ ہی ان کے ذریعے دوسرے مچھروں اور انسانوں تک پھیل سکتے ہیں۔

آن لائن طبی تحقیقی جریدے ’’پی ایل او ایس پیتھوجنز‘‘ (PLOS Pathogens) کےتازے  تعدادمیں شائع ہونے والی اس رپورٹ میں ماہرین نے امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل میں اسی طرح کے جینیاتی ترمیم شدہ مچھروں کی بڑی تعداد تیار کرکے، ان کے ذریعے ڈینگی وائرس اور اس سے لاحق ہونے والے ڈینگی بخار کا پھیلاؤ روکا جاسکے گا۔.
واضح رہے کہ ڈینگی وائرس کی 4 اقسام ہیں جبکہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق، ڈینگی وائرس کی چاروں اقسام سے دنیا بھر میں ہر سال اندازاً 39 کروڑ افراد متاثر ہوتے ہیں جن میں سے صرف 9 کروڑ 60 لاکھ لوگوں ہی کو اسپتال یا طبّی مرکز لا کر ڈینگی کی تشخیص کروائی جاتی ہے۔ ان میں سے بھی لگ بھگ 10 لاکھ لوگ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
ڈینگی کی وبا 2006ء سے پاکستان میں تباہی پھیلا رہی ہے لیکن اسے قابو کرنے کی موجودہ حکومتی کوششیں بہت ناکافی محسوس ہوتی ہیں۔ اگرچہ درمیان میں کچھ سال تک ڈینگی کی سالانہ وبا کی شدت خاصی کم رہی لیکن گزشتہ سال یہ ایک بار پھر بہت شدید ہوگئی۔
عالمی ادارہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق 2019ء کے دوران پاکستان اور آزاد کشمیر میں 47 ہزار 120 افراد مصدقہ طور پر ڈینگی سے متاثر ہوئے، جن میں سے 75 لوگ موت کا نوالہ بن گئے۔
جینیاتی انجینئرنگ کے ذریعے ڈینگی وائرس سے محفوظ مچھروں کی تیاری اس لحاظ سے بھی خوش آئند ہے کہ اگر یہ حکمتِ عملی کامیاب رہی، تو ان ہی خطوط پر کام آگے بڑھاتے ہوئے چکن گنیا اور زیکا وائرسوں کے خلاف بھی مچھروں میں مزاحمت پیدا کی جاسکے گی۔ اس طرح ہم بیماری پھیلانے والے مچھروں ہی کو اس بیماری کے خلاف استعمال کرسکیں گے۔

In a report published in the latest issue of the PLOS Pathogens online medical research, experts hope that by producing large numbers of similar genetically modified mosquitoes in the future, They will help prevent the spread of dengue virus and the dengue fever. There are 4 types of dengue virus, while according to the World Health Organization (WHO), all four types of dengue virus affect an estimated 39 million people every year worldwide, of which only 9 million Dengue is diagnosed by bringing a hospital or medical center. About one million of them go to death. The dengue epidemic has been devastating in Pakistan since 2006, but current government efforts to control it seem insufficient. Although the annual outbreak of dengue has been significantly lower for some years in the middle, it has become more severe again last year. According to the statistics of the National Institute of Health, 47,120 people were certified infectious in Pakistan and Azad Kashmir during 2019, out of which 75 died. Genetic engineering of dengue virus-protected mosquitoes is also happy that if this strategy is successful, mosquitoes will also be resistant to chicken and guinea and Zika viruses by advancing the same lines. ۔ That way we can only use the spreading mosquitoes against the disease.