وزیراعلیٰ پنجاب
نے کلین اینڈ گرین انڈکس پنجاب اور مہم کا افتتاح کر دیا۔ "موسمیاتی تغیرات اور ماحولیات آلودگی کے ایشوز پر قابو پانا
بہت بڑا چیلنج ہے۔ حکومت پنجاب سر سبز اور صاف پاکستان کے ویژن پر عمل پیرا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی "کلین اینڈ
گرین پاکستان چیمپئن" مہم کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے ہم نئے بلدیاتی نظام کے
تحت بننے والی تمام 319 مقامی حکومتوں کے درمیان کا مقابلہ منعقد کروائیں گے اور
اپنے شہروں کو آلودگی سے پاک اور سرسبز بنائیں گے
